صیہونی فوجیوں نے علل الصبح کو مقبوضہ غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پرحملہ کیا ہے
فلسطین کی تحریک حماس کی عسکری ونگ القسام بریگيڈ نے ایک مختصر ٹیليگرام پوسٹ میں لکھا ہےکہ وہ اس کیمپ میں مزاحمت کے دیگر گروہوں کے ساتھ دشمن کے خلاف نبرد آزما ہے-


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved