راجستھان میں 25 نومبر کو ہونے والے اسمبلی عام انتخابات – 2023 کے لیے ووٹنگ فیصد بڑھانے اور رائے دہندوں کی سہولت کے لیے پہلی بار تصویروں والی سلپس کے بجائے کیو آر کوڈ والی سلپس دی جارہی ہیں، جسے اسکین کرنے کے بعد پولنگ اسٹیشن اور اسمبلی حلقہ کی معلومات مل جائے گی۔









