اسرائیل کے سابق سفارت کار کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصیٰ سے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم ہو گیا۔
سحر نیوز/ دنیا: نیویارک میں صیہونی حکومت کے سابق قونصل جنرل نے ایک مقالے میں حماس کی صلاحیتوں کے بارے میں نیتن یاہو کے جائزے کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر ان کے متعدد غلط جائزوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔









