خبر رساں اداروں کے مطابق شہداء کی مجموعی تعداد 18 ہزار 200 ہوگئی ہے جبکہ 50 ہزار زخمی ہیں۔غزہ میں مزید 4 افسران سمیت7 اسرائیلی فوجی ہلاک
رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ سے درجنوں افراد کو اغواء بھی کرلیا ہے۔دوسری جانب ترجمان القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے تل ابیب کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔اسی طرح خان یونس کے شمالی محاذ پر دو اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا، جس کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔