بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ یمن سے داغے گئے میزائل کی زد میں آنے کے بعد بحیرہ احمر میں لائبیریا کے جھنڈے والے بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved