عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے حفظان صحت کے نظام کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے صورت حال کو ناگفتہ بہ قرار دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ تدروس ادھانوم نے کہا ہے کہ شمالی غزہ پر بمباری میں کمال اسپتال کے تباہی سے ہم بہت وحشت و تشویش میں ہيں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved