جنوبی افریقہ نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا۔قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ نے 29 دسمبر کو اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست دائر کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved