شامی ذرائع نے جنوبی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملوں کے بعد ملک کے دفاعی نظام کے دوبارہ فعال ہونے کی خبر دی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شام کے الوطن اخبار نے اطلاع دی ہے کہ شام کا میزائل ڈیفنس دوسری بار متحرک ہوا اور اس نے دشمن کے حملوں کو ناکام بنا دیا۔









