ایران میں غاصب صیہونی حکومت کے لئے کام کرنے والے چار جاسوسوں کو پھانسی دے دی گئی۔
یہ چاروں صیہونی آلہ کار، ایران میں سیکیورٹی کے خلاف اور ملک میں بدامنی پھیلانے کے لئے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے ادارے موساد کے لئے کام کرتے تھے جنھیں مکمل قانونی کارروائی کے بعد جمعے کی صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔









