رودرپریاگ: اتراکھنڈ میں سردی نے تباہی مچا دی ہے۔ بلند ہمالیائی علاقوں میں برف باری اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگ خشک سردی سے پریشان ہیں۔ بارش اور برف باری نہ ہونے کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بھی رونما ہونے لگے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved