یمن کےحوثی گروپ نے بحیرہ احمرمیں اسرائیل جانے والے بحری جہاز پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو ایک بیان میں حوثی گروپ کے ترجمان نے کہا کہ بحیرہ احمر میں اسرائیلی جانے والے یونانی جہاز پر براہ راست حملہ کیا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved