کھیلو انڈیا یوتھگیمس 2023 میں موجودہ چیمپئنز مہاراشٹر نے اُس وقت سونے کے تمغے کے ساتھ اپنا کھاتہکھولا جب جمناسٹ AaryanDavande نے کَل چنئی میں SDAT Aquatics کمپلیکس میں لڑکوں کے Artistic All Round میں سونے کا تمغہ جیتا۔Davande نے اترپردیش کے Pranav Mishra کوہرانے کے لیے کُل 73 پوائنٹ حاصل کیے جبکہ اترپردیش کے Harshit نے اس مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔









