چین کے صوبے سنکیانگ کے جنوبی حصے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز ووشی کاؤنٹی میں 22 کلومیٹر گہرائی میں تھا، زلزلے کے جھٹکے بھارت کے دارالحکومت دہلی تک محسوس کیے گئے۔









