میں مجاہدین آزادی ، آئین سازوں اور بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے قومی یکجہتی اور سالمیت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا
آئیے ہم اجتماعی طور پر اپنےجمہوری اقدار کی حفاظت کریں اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے وکست بھارت بنانے کے عزم کو پورا کرنے میں اپنا تعاون پیش کریں









