نئی دہلی (بھاشا)ملک کی سب سے بڑی کا ر کمپنی مارو تی سوزوکی انڈیا پٹرول ،ڈیزل ٹینک کا ایک خراب پرزہ تبدیل کر نے کے لئے اپنی کمپیکٹ سیڈان کار ڈیزائر کی تقریبا ایک لاکھ کاریں واپس منگا
سکتی ہے ۔صنعی ذرائع نے کہا کہ کمپنی خراب فیول نیک فلر بد لنے کا عمل پہلے ہی شروع کر چکی ہے ۔