امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ طے کر لیا ہے امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے دینا ہے۔ منگل کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے۔ امریکا کو مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کی ضرورت نہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved