نیو یارک: امریکا میں اسلامو فوبیا کے واقعات اور فلسطین مخالفت میں حملوں کا سلسلہ غیر معمولی طور پر بڑھتا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل حماس جنگ کے بعد امریکا میں مسلمانوں بالخصوص فلسطینیوں سے امتیازی سلوک اور نفرت پرمبنی واقعات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 178فیصد اضافہ ہوا ہے ۔









