اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری ہے، 24گھنٹوں میں بمباری سے مزید 127 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہسپتالوں کے اطراف بھی وحشیانہ حملے جاری ہیں، بمباری سے الشفا ہسپتال میں مریض اور عملہ شدید خوف کا شکار ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved