میرٹھ (نامہ نگار)بی جے پی کے
نے سماجوادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یاد و کے سہارنپور ومظفر نگر جلسوں میں دیئے گئے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مسلمانوں کی بے عزتی کی ہے اور ہندوؤں کو دھمکی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملائم سنگھ یادو کا بیان فرقہ پرستی کو فروغ دینے والا بیان ہے۔ مسٹر باجپئی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ پارٹی کے صدر نے کہا کہ نریندر مودی کی حکومت بننے پر مدرسوں کی جدیدکاری کی جائے گی۔