فتح پور (نامہ نگار) بی ایس پی کے قومی جنرل سکریٹری واسمبلی میں حزب مخالف کے لیڈر نسیم الدین صدیقی کی موجودگی میں بی جے پی پنچایت سیل کے صدر ڈاکٹر سرجی پال کی قیادت میں دو درجن سے زائد پاسی سماج کے لوگوں نے بی ایس پی پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے پارٹی کی حاصل کی۔ اس موقع پر نسیم الدین صدیقی نے بی جے پی کو چھوڑ کر
بی ایس پی میں شامل لوگوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس پی میں ہی دلت سماج کے مفادات محفوظ ہیں۔