.اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو ایک نجی گفتگو میں گالی دی ہے واشنگٹن سے یو این آئی کی رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے نجی گفتگو کر رہے تھے کہ انہوں نے دوران گفتگو نیتن یاہو کو ان کی ہٹ دھرمی پر تنگ آکر گالی دے ڈالی۔









