سینتالیس سالہ روسی اپوزیشن رہنما جمعہ کے روز جیل میں چہل قدمی کے دوران بے ہوش ہونے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ مغرب نے ناوالنی کے قتل کے لیے صدر پوتن اور ان کے حامیوں کو زمہ دار ٹھہرایا ہے۔روس میں حکام نےاپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی یاد میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کرنے والے چار سو سے زائد افراد کوگرفتار کر لیا ہے۔









