حزب اللہ لبنان کی سرنگوں سے فرانسیسی میڈیا نے اپنی حیرت کا اظہار کیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ سرنگیں شام تک پھیلی ہو سکتی ہیں۔
فرانسیسی اخبار لبریشن نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ حماس کی سرنگیں اپنی تمام وسعتوں اور پیچیدگیوں کے ساتھ حزب اللہ کی سرنگوں کے مقابلے میں سادہ نظر آتی ہیں۔









