نیویارک کی مسجد میں مسلم کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ایک شخص نے مسجد میں داخل ہو کر حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا، اس دوران اشتعال انگیزی کرنے والے شخص نے نمازیوں کی بات نہیں سُنی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved