لوک سبھا انتخاب 2024: دہلی میں کانگریس 3 اور عآپ 4 سیٹوں پر کھڑا کرے گی امیدوار، مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان
کانگریس لیڈر مکل واسنک نے کہا کہ انڈیا بلاک پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر تبادلہ خیال ہو رہا تھا، طویل گفت و شنید کے بعد سیٹ شیئرنگ کو لے کر معاہدہ طے پایا۔










