ماہِ رمضان میں بھی اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں۔ الجزيرہ کی رپورٹ کے مطابق مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکات غزہ میں جاری جنگ کے دوران خان یونس میں واقع ان کے گھر پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئے ہیں۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved