مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے نوٹیفکیشن کو انتخابی چال قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں نیا قانون CAA لایا گیا ہے۔ ملک سے باہر خوفزدہ ہندو، سکھ، پارسی اور جین کو ہمارے ملک میں لایا جائے گا۔









