الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کل سہ پہر تین بجے ایک پریس کانفرنس میں لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔ ای سی آئی اوڈیشہ، سکم، اروناچل پردیش اور آندھرا پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان کرے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved