یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی جانب سے خبردار کیا ہے ایک انٹرویو میں جوزف بورل نے کہا کہ آج غزہ کی جنگ کی وجہ سے صیہونی حکومت کے بارے میں دنیا کا زاویہ نگاہ تبدیل ہو رہا ہے اور تل ابیب کی حمایت میں کمی آ رہی ہے۔









