نائیجر کی نئی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی پر واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔ نائیجر کی فوجی کونسل کے فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ نائیجر میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی اور ملک کے قومی مفادات کے خلاف ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved