سپریم کورٹ نے منگل کو یوگا گرو رام دیو کو پتنجلی آیوروید کے “گمراہ کن اشتہارات” پر دو ہفتوں کے اندر ذاتی طور پر حاضر ہونے کو کہا۔ پتنجلی آیوروید کے منیجنگ ڈائریکٹر آچاریہ بال کرشنا کو بھی حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved