دو بچوں کے قتل کے بعد اتر پردیش کا بدایوں ہل گیا ہے۔ اس واقعہ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس واقعے کے بعد ملزم ساجد پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ حملے میں ساجد نے تین بچوں کو زخمی کر دیا جن میں سے دو ہلاک ہو گئے۔ ایک بچہ زندہ بچ گیا ہے، جو اس واقعے کا عینی شاہد ہے۔









