ایک حالیہ انٹرویو کے دوران معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ میرا کیٹامین نسخہ ٹیسلا کے سرمایہ کاروں کے لیے فائدہ مند ہے۔ ٹیسلا کی مالیت دنیا کی باقی کار انڈسٹری کی مشترکہ مالیت کے برابر ہے، سرمایہ کاروں کے فائدے کے لیے اگر میں کوئی دوا لے رہا ہوں تو مجھے اسےجاری رکھنا چاہیے۔









