صہیونی فوج نے فلسطینی نمازیوں کو داخلے سے روکنے کے لیے حال ہی میں مسجد الاقصی کی طرف جانے والے راستوں کو بند کر دیا تھا لیکن غاصب حکومت کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینی نمازی قلندیہ چوکی سے گزر کر نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔









