ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کے حوالے سے سخت ردعمل اور مؤقف کا اظہار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 7 ایرانی فوجی افسروں کے مارے جانے کے واقعے پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بدلہ لینے کا وعدہ کیا ہے۔








