ایک چونکا دینے والی خبر میں، عراقی پناہ گزین اور اسلام کا نقاد سلوان صبا متی مومیکا مبینہ طور پر ناروے میں مردہ پایا گیا ھے۔ مومیکا کو سویڈن میں مظاہرے منعقد کرنے کے لیے جانا جاتا تھا جہاں اس نے سرعام قرآن کو جلایا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved