اطلاعات ہیں کہ سنجے نروپم ایکناتھ شندے کی شیوسینا میں شامل ہو سکتے ہیں اور ممبئی نارتھ ویسٹ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ پارٹی کے ایک باضابطہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’’بد نظمی اور پارٹی مخالف بیانات کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے‘‘۔
اطلاعات ہیں کہ سنجے نروپم ایکناتھ شندے کی شیوسینا میں شامل ہو سکتے ہیں اور ممبئی نارتھ ویسٹ سے الیکشن لڑ سکتے یں۔









