ملزم نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اور اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کی جس پر ادارے کی ٹیمیں فوری طور پر حرکت میں آئیں اور اس کو ریاض سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یوروپ کے ملک سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کی خبرنے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جزبات مجروح کر دئے تھے۔اب قران پاک کی بے حرمتی کا معاملہ خود سعودی عرب میں سامنے آیا ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے ایک شہری کو قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
اس اسی خبر کو سماعت بھی کریں
https://www.youtube.com/shorts/rECJBhpJ_oo