غیرملکی میڈیا کے مطابق ہرنوں میں پھیلنے والی اس بیماری کو زومبی ڈیئر ڈزیز کا نام دیا گیا ہے اور ریاست ورجینیا میں 2 ہرنوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس بیماری میں مبتلا ہرن پریشان نظر آتے ہیں اور ان کے منہ سے رال ٹپکتی رہتی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved