امریکی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسکارف زبردستی اتار نے کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔مسلم رہنماؤں نے دیے گئے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کا پولیس ڈیپارٹمنٹ اس واقعے میں ملوث ہے۔
طلباء ایریزونا اسٹیٹ یونی ورسٹی میں فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کر رہے تھے۔واضح رہے کہ ایریزونا میں پولیس نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کرنے والے مظاہرین کے خلاف آپریشن ، 70 طلباء گرفتار