دنیا بھر میں مشہور شخصیات کی ڈیپ فیک ویڈیوز سامنے آنے کا سلسلہ نہ رُک سکا۔بیڈیا کے مطابق اس مرتبہ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد ان کے مداحوں اور انٹرنیٹ پر صارفین تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved