امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کرمنل کیس میں ان کے اور سابق وکیل مائیکل کوہن کی خفیہ آڈیو ٹیپ عدالت میں پیش کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت میں پیش کی گئی آڈیو 2016ء کے انتخابات سے قبل کی ہے جس میں ٹرمپ نے اپنے وکیل سے جنسی اسکینڈل سے متعلق گفتگو کی۔









