معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ 4 سے 5 سال پہلے خواتین انہیں فون کرکے دوسری شادی کرنے کی پیشکش کرتی تھیں۔ یوٹیوب پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے میزبان کے ایک سوال پر مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اگر وہ دوسری شادی کرتے تو شاید وہ مولانا نہ ہوتے جو آج ہیں۔









