عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے خلاف ایک اہم کارروائی کی ہے۔
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے اتوار کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved