عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
ارنا نے عراق کی اسلامی استقامت کے جنگی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس گروہ کے بیان میں آیا ہے کہ غاصب صیہونی فوج کے اسپیِر نامی فوجی اڈے کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گيا ہے۔









