اقتصادی مشاورتی کونسل کی طرف سے شائع کردہ ایک مطالعہ کے مطابق، 1950 اور 2015 کے درمیان ہندوستان کی اکثریتی ہندو آبادی کا حصہ 7.81 فیصد کم ہوا، جب کہ اسی عرصے میں مسلم کمیونٹی کی آبادی میں 43.15 فیصد اضافہ ہوا۔ )۔
“مذہبی اقلیتوں کا حصہ: ایک کراس کنٹری تجزیہ” کے عنوان سے کی گئی اس تحقیق میں ہندوستان میں ہندو آبادی کا حصہ اس عرصے میں 7.8 فیصد کم ہو کر 78.06 فیصد رہ گیا۔ملک میں ہندو کم اور مسلمان آبادی میں اضافہ ہوا،رپورت پر سوال









