نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچانے کو عدالت نے ریپ کے الزام سے بری کر دیا۔
یاد رہے کہ 10 جنوری 2024 کو کھٹمنڈو کی مقامی عدالت نے سندیپ لامیچانے کو جرم ثابت ہونے پر 8 سال قید کی سزا سنائی تھی اور ساتھ ہی ان پر 2 ہزار 255 امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔









