بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے سی این این کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ 7 اکتوبر کو ہونے والے حملوں اور اس کے بعد غزہ میں ہونے والی جنگ میں انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کے تحت وارنٹ طلب کر رہے ہیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved