اسرائیلی قانون ساز ایڈا توما سلیمان کی جانب سے رفح پر تازہ ترین حملے کی مذمت کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قانون ساز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو پامال کیا جا رہا ہے، اسرائیلی حکومت ٹریبونل کے تمام احکامات ماننے سے انکاری ہے۔









