اسرائیل نے غزہ جنگ کیلئے حمایت بڑھانے کی خاطر امریکی اراکین کانگریس کو خفیہ طور پر ہدف بنانا شروع کردیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق امریکی اراکین کانگریس کے خلاف یہ آپریشن اسرائیلی وزارت برائے ڈائسپورا افئیرز کے احکامات پر کیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved